the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
انا ڈی ایم کے کی جنرل سکریٹری وی کے ششی کلا کے تمل ناڈو کی وزیر اعلی بننے کی راہ میں بڑا مسئلہ دکھائی دے رہا ہے۔ اس کی وجہ گورنر سی ودیا راؤ کا نئی دہلی سے چنئی کے بجائے ممبئی جانا مانا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر راؤ ششی کلا کو عہدے کا حلف دلانے سے پہلے قانونی مشورہ لے رہے ہیں۔ تاہم گورنر کے عین مطابق منصوبہ بندی کو لے کر کوئی سرکاری بیان نہیں آیا ہے۔ اس درمیان انا ڈی ایم کے کے ذرائع کے حوالے سے خبر آئی ہے کہ منگل کو ہونے والی حلف برداری کی تقریب ٹال دی گئیہے۔ اب وہ 9 فروری کو



ہوگی۔

سپریم کورٹ نے پیر کو اشارہ دیا کہ وہ ششی کلا کے خلاف آمدنی سے زیادہ جائیداد کے ایک معاملے میں جلد فیصلہ سنا سکتا ہے۔ تمل ناڈو کی آنجہانی وزیر اعلی جے جے للتا بھی اس معاملے میں ملزم تھیں۔ حلف لینے کے بعد قصور ثابت ہونے پر ششی کلا کو وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دینا ہوگا۔


کورٹ میں پیر کو ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر ہوئی جس میں ششی کلا کو وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لینے سے روکنے کی کوشش کی گئی کیونکہ ڈی اے کیس میں جرم ثابت ہونے پر اگر انہیں استعفی دینا پڑا تو قانون وانتظام کی صورت حال خراب ہو سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.